افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں بدھ کو ایک کار بم دھماکے میں کم از کم 90 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حملہ کابل کے وزیر اکبر خان کے علاقے میں ہوا جہاں غیر ملکی سفارت خانے اور سرکاری دفاتر واقع ہیں۔
کابل کے سفارتی علاقے میں بم دھماکا
![افغان سکیورٹی فورسز کے اہلکار](https://gdb.voanews.com/7d387e2e-97a3-4910-997e-acfd2778b9a0_w1024_q10_s.jpg)
1
افغان سکیورٹی فورسز کے اہلکار
![دھماکے کے بعد جرمن سفارت خانے کے سامنے سے صفائی کی جا رہی ہے۔ ](https://gdb.voanews.com/f49eb9cb-31d0-40c6-9d77-4b15c632c0ed_w1024_q10_s.jpg)
2
دھماکے کے بعد جرمن سفارت خانے کے سامنے سے صفائی کی جا رہی ہے۔
![دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی ایک بڑی تعداد اسپتالوں میں زیر علاج ہے۔](https://gdb.voanews.com/b57d5fa7-aee9-4a71-8479-5360927f844f_w1024_q10_s.jpg)
3
دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی ایک بڑی تعداد اسپتالوں میں زیر علاج ہے۔
![جس مقام پر دھماکا ہوا، وہاں موجود سیکورٹی فورسز کے اہلکار۔](https://gdb.voanews.com/167812a2-e712-487a-9f6f-088b793a00f1_w1024_q10_s.jpg)
4
جس مقام پر دھماکا ہوا، وہاں موجود سیکورٹی فورسز کے اہلکار۔