رسائی کے لنکس

افغانستان راکٹ حملے میں ایک ہلاک


(فائل فوٹو)
(فائل فوٹو)

راکٹ افغان خفیہ ادارے کے دفتر اور ہوائی اڈے کے قریب گرے۔

افغاانستان کے دارالحکومت کابل میں منگل کو عسکریت پسندوں نے بظاہر سرکاری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے متعدد راکٹ داغے جس سے کم از کم ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوئے۔

پولیس حکام کے مطابق تقریباً چار راکٹ کابل کے مشرقی مضافاتی علاقے سے فائر کیے گئے جو کہ افغان خفیہ ادارے کے دفتر اور ہوائی اڈے کے قریب گرے۔

کابل پولیس کے نائب سربراہ داؤد امین کا کہنا تھا کہ اس حملے میں ایک گھر کو بھی تقصان پہنچا۔
XS
SM
MD
LG