رسائی کے لنکس

وادیٔ کالاش کا روایتی 'چلم جوشی' تہوار

صوبہ خیبر پختونخوا کے دور افتادہ ضلع چترال کی وادیٔ کالاش میں صدیوں پرانا روایتی 'چلم جوشی' تہوار اختتام پذیر ہو گیا۔ کرونا وبا کے باعث یہ تہوار سادگی سے منایا گیا۔ کالاش قبیلے کا یہ مذہبی تہوار ہر سال موسمِ بہار کی آمد کے موقع پر منایا جاتا ہے جس میں ڈھول کی تھاپ پر مردو خواتین کا روایتی رقص سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنتا ہے۔ دیکھیے یہ پکچر گیلری۔۔


XS
SM
MD
LG