رسائی کے لنکس

کاملا ہیرس کی وکٹری اسپیچ


کاملا ہیرس کی وکٹری اسپیچ
please wait

No media source currently available

0:00 0:12:11 0:00

امریکہ کے صدارتی انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق جو بائیڈن کے ہمراہ نائب صدر منتخب ہونے والی کاملا ہیرس نے ہفتے کی شب وکٹری اسپیچ کرتے ہوئے کہا کہ وہ قوم کی مشکور ہیں جس نے ریکارڈ ووٹ دے کر واضح پیغام دیا ہے۔ اُن کے بقول عوام نے امید، اتحاد اور شائستگی کا انتخاب کیا ہے۔

XS
SM
MD
LG