کراچی میں جمعے کے روز صدر پارکنگ پلازہ کے قریب ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک ہوئے۔
کراچی دھماکے کے بعد کے مناظر

1
صدر بازار میں جائے دھماکہ کے قریب کھڑے پھل فروشوں نے سیکورٹی کے باعث اپنےٹھیلوں پر کپڑا ڈال کر انہیں بند کر دیا۔

2
دھماکے سے پارکنگ پلازہ کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔

3
دھماکے کے بعد پولیس اور سیکورٹی اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔

4
کراچی کے علاقے صدر میں قائم مسجد کے گیٹ کے باہر دھماکہ ہوا۔