کراچی کے فریئر پارک میں اتوار کو کلاسیکل کاریں دیکھ کر شہری عش عش کر اٹھے۔ نمائشی کارشو میں مرسڈیز بینز کے مختلف ماڈلوں سمیت دیگر گاڑیاں رکھی گئی تھیں۔ شو میں مختلف برانڈز اور اسٹائل کی کاریں شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔
کراچی میں 'کلاسیکل کار' شو

1
کراچی میں اتوار کو کلاسیکل کاروں کی نمائش ہوئی

2
شو میں موجود کلاسیکل کار کا ایک منفرد ماڈل جس کے انجن کو ایک شہری دیکھ رہا ہے

3
شو میں شریک شہری کاروں کے ساتھ موبائل فون پر تصاویر بنواتے بھی دکھائی دیے۔

4
کار شو میں رکھی گئی زیادہ ترکاریں لگژری گاڑیوں کے شوقین افراد کے زیر استعمال رہی ہیں