کراچی میں انواع و اقسام کے کھانوں کا مرکز سمجھے جانے والے 'برنس روڈ' پر کھانوں کے شائقین کا تانتا بندھا رہتا ہے۔ شہر کے مرکزی علاقے صدرکے نزدیک واقع اس فوڈ اسٹریٹ کو دیسی و ثقافتی کھانوں کا اہم مرکز سمجھا جاتا ہے جہاں لذیذ و مزیدار کھانوں کے کئی چھوٹے بڑے ریستوران قائم ہیں۔ شام ہوتے ہی یہاں کھانا کھانے آنے والوں اور خریدنے والوں کا رش لگ جاتا ہے جو رات گئے تک رہتا ہے۔ (تحریر و تصاویر: شائستہ جلیل)
کراچی کی مشہور فوڈ اسٹریٹ
1
برنس روڈ کی فوڈ اسٹریٹ پر دکاندار کٹاکٹ کی تیاری میں مصروف ہے
2
کراچی کی مشہور فوڈ اسٹریٹ کے مزیدار مٹکے والے دہی بڑے، کئی برس سے اسی مٹکے میں دہی بڑے بناکر فروخت کررہے ہیں
3
ផែនទីដែលទទួលបានពីអង្គការសហប្រជាជាតិ (អ.ស.ប) ត្រូវបានបង្ហាញនៅក្នុងពិធីប្រគល់ ទទួល និងផ្ទៀងផ្ទាត់ នៅវិមានសន្តិភាព កាលពីថ្ងៃទី២០ ខែសីហា ឆ្នាំ២០១៥។ (ប៉ាង ចំណាន/VOA)
4
کراچی کے دور دراز علاقوں سے لوگ یہاں کھانا کھانے آتے ہیں