رسائی کے لنکس

کراچی میں جزوی لاک ڈاؤن جاری، مسافر پریشان


کراچی میں جزوی لاک ڈاؤن جاری، مسافر پریشان
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:01 0:00

کراچی میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے جزوی لاک ڈاؤن نے شہری زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔ شہر کے بس اڈے بند ہونے سے اندرون ملک سفر کرنے والے مسافر پھنس کر رہ گئے ہیں۔ البتہ حکومت ان اقدامات کو شہریوں کے مفاد میں قرار دے رہی ہے۔ مزید دیکھیے محمد ثاقب کی ڈیجیٹل رپورٹ۔۔

XS
SM
MD
LG