تصاویر
کراچی میں پاکستان فیشن ویک
پاکستان کے صوبہ سندھ کے سب سے بڑے شہر ،کراچی میں 'پاکستان فیشن ویک' کا انعقاد کیا گیا۔ فیشن ویک میں پاکستان بھر کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے ڈریس ڈیزائنرز نے اپنی کلیکشن کی نمائش کی۔
5
فیشن ویک میں مغربی طرز کے ملبوسات کی اسپرنگ کلیکشن
6
پاکستانی ڈیزائنرز یوسف بشیر کے ڈیزائن کردہ کلیکشن پیش کی گئی
7
فیشن ویک میں ڈیزائنر وردہ سلیم کے ڈیزائن کردہ کلیکشن میں ماڈلز کی واک
8
پاکستان فیشن ویک کے دوران کالے رنگ کے ملبوسات میں ماڈلز