تصاویر
کراچی میں پاکستان فیشن ویک
پاکستان کے صوبہ سندھ کے سب سے بڑے شہر ،کراچی میں 'پاکستان فیشن ویک' کا انعقاد کیا گیا۔ فیشن ویک میں پاکستان بھر کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے ڈریس ڈیزائنرز نے اپنی کلیکشن کی نمائش کی۔

1
مشہور ڈیزائنر ایمان احمد کے کلیکشن میں ماڈل کا ایک انداز

2
پاکستان فیشن ویک میں ملک بھر سے مختلف ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں

3
کراچی کے فیشن ویک میں پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم نے بھی ریمپ پر واک کی

4
فیشن ویک میں ملک کے معروف ڈیزائنر حسن شہریار کی کلیکشن