کراچی میں محرم کے مرکزی جلوس کے لیے حفاظتی اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور حفاظی نقطہ نظر سے جلوس کے راستے کے قریب تمام چھوٹی بڑی گلیوں کو کنٹینر لگا کر سیل کر دیا گیا ہے۔
کراچی: محرم کے مرکزی جلوس کے لیے تیاریاں مکمل

1
کراچی: شہر کی مرکزی شاہراہ ایم اے جناح روڈ پر کنٹینر لگائے جا رہے ہیں۔

2
سکیورٹی کے پیش نظر ایم اے جناح روڈ پر قائم دکانوں پر تالے لگا کر ان ہر سیل لگائی جا رہی ہے۔

3
شہر کی ایم اے جناح روڈ سے نمائش چورنگی تک تین روز تک سکیورٹی کے پیش نظر ٹریفک کی روانی معطل رہے گی۔

4
محرم الحرام کے دوران شہر بھر میں ڈبل سواری پر بھی تین روز تک کے لیے مکمل پابندی عائد ہے۔