کراچی میں بارش سے نظامِ زندگی پھر مفلوج، ہر طرف پانی
کراچی میں منگل کو ہونے والی موسلا دھار بارش نے شہر کا پھر وہی حال کیا ہے جو اس سے قبل ہونے والی بارشیں کرتی رہی ہیں۔ بارش کے بعد سڑکیں تالاب بنی رہیں اور نشیبی علاقوں کی گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرتی رہیں۔ کئی علاقوں میں برساتی پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ اس صورتِ حال سے کراچی کے شہری کتنے پریشان ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
اپریل 17, 2021
کمبھ میلہ: دریائے گنگا میں لاکھوں عقیدت مندوں کا اشنان
-
اپریل 17, 2021
عورت مارچ منتظمین کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج
-
اپریل 17, 2021
تحریکِ لبیک پر پابندی، اب آگے کیا ہو گا؟
-
اپریل 17, 2021
نیویارک چیس کیفے: کرونا بحران میں شطرنج کا جنون
-
اپریل 17, 2021
'امریکہ افغانستان کو تنہا نہیں چھوڑ رہا'
-
اپریل 16, 2021
'امریکہ نے تسلیم کیا کہ افغان مسئلے کا حل طاقت نہیں'
فیس بک فورم