رسائی کے لنکس

کراچی میں بوسیدہ عمارت کا ایک حصہ منہدم

شہر کراچی کی ایک قدیم عمارت کا حصہ منہدم ہونے سے ایک خاتون ہلاک، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ عمارت کا ایک حصہ اچانک منہدم ہونے سے فلیٹ میں موجود چھ رہائشی زخمی ہوئے جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے کے فوری بعد ریسکیو کا عملہ امدادی کاموں کے لئے پہنچ گیا

متاثرہ عمارت کے حادثے کےبعد کی تصاویر

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG