کراچی میں ہفتے کی صبح جیسے ہی اسلام آباد دھرنے کے خلا ف آپریشن شروع ہونے کی اطلاعات آئیں شہر بھر میں احتجاج شروع ہوگیا۔درجنوں علاقوں سے پتھراؤ اور جلاؤ گھیراؤ کی اطلاعات بھی دن بھر گردش کرتی رہیں ۔ پیش ہیں احتجاج کی کچھ تصویریں :
کراچی ، مختلف مذہبی جماعتوں کا دھرنا
5
دھرنا دیتے کارکن اور مقامی رہنما
6
دھرنے کے شرکاء رہنماؤں کا خطاب سنتے ہوئے
7
مظاہرین کی جانب سے جلائے گئے ٹائرز کے قریب سے گزرتے موٹر سائیکل سوار
8
چلتے ہوئے ٹائرز کے قریب سے گزرتا ٹریفک