رسائی کے لنکس

کشمیر: برف کے گولے اور پٹاخے پھینک کر منایا جانے والا انوکھا عرس


کشمیر: برف کے گولے اور پٹاخے پھینک کر منایا جانے والا انوکھا عرس
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:16 0:00

بھارت کے زیرِانتظام کشمیر میں ہر سال ایک منفرد عرس منایا جاتا ہے جس میں ہندو اور مسلمان دونوں شریک ہوتے ہیں۔ عرس میں شامل لوگ ایک دوسرے پر برف کے گولے، پٹاخے اور پھلجھڑیاں پھینکتے ہیں۔ اس عرس کی تاریخ کیا ہے؟ بتا رہے ہیں سرینگر سے زبیر ڈار۔

XS
SM
MD
LG