رسائی کے لنکس

سوچی اولمپک سے متعلق آرٹ سے مزین راکٹ

سوچی اولمپک کی منتظم کمیٹی کے علامتی نشان اور کھیلوں کے ان مقابلوں سے متعلق دیگر آرٹ سے مزین سویوز ٹی ایم اے-11 ایم نامی راکٹ 7 نومبر کو قازقستان میں قائم تنصیب سے خلا میں بھیجا جا رہا ہے۔ اس کے ذریعے تین خلا نورد، جن میں امریکی اور جاپانی خلائی ایجنسیوں کے انجینیئرز بھی شامل، بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی طرف روانہ ہوں گے۔

XS
SM
MD
LG