رسائی کے لنکس

ماسائی قبیلے کے کرکٹرز

ماسائی قبیلے کا تعلق افریقہ کے قدیم ترین قبائل سے ہے۔ کینیا میں واقع اُل پجیتا کنزرونسی میں اس قبائل سے تعلق رکھنے والے کرکٹ کے کھلاڑیوں نے ایک نمائشی میچ کھیلا۔ یہ کھلاڑی ماسائی قبیلے میں بہت مقبول ہیں اور یہ لوگ اپنے قبائلیوں میں بہت سی فرسودہ رسومات کے خاتمے اور دیگر سماجی مسائل سے آگاہی کے لیے مہم بھی چلا رہے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG