کینیا کے مشرقی علاقے میں واقع گاریسا کاؤنٹی کی ایک یونیورسٹی پر مسلح افراد کے حملے میں کم از کم 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حملہ آور اطلاعات کے مطابق طالب علموں کے لیے قائم رہائشی ہاسٹلز میں چھپے ہوئے ہیں۔
کینیا : مسلح افراد کا یونیورسٹی پر حملہ
![عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ یہ حملہ مقامی وقت کے مطابق تقریباً پانچ بج کر تیس منٹ پر ہوا اور اب بھی وقفے وقفے سے فائرنگ کی آوازیں آ رہی ہیں۔](https://gdb.voanews.com/694fc7dc-e8e9-401a-9889-d877250fbe2e_w1024_q10_s.jpg)
1
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ یہ حملہ مقامی وقت کے مطابق تقریباً پانچ بج کر تیس منٹ پر ہوا اور اب بھی وقفے وقفے سے فائرنگ کی آوازیں آ رہی ہیں۔
![کینیا کی سکیورٹی فورسز نے گارسیا یونیورسٹی کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔](https://gdb.voanews.com/9f03f4c7-f03b-4ecb-98fe-8215b44460aa_w1024_q10_s.jpg)
2
کینیا کی سکیورٹی فورسز نے گارسیا یونیورسٹی کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔
![گارسیا کے قصبے میں واقع یونیورسٹی میں 300 طلباء زیر تعلیم ہیں جن کا تعلق زیادہ تر کینیا کے دوسرے علاقوں سے ہے۔](https://gdb.voanews.com/06a924a5-333c-4fca-a262-dda20d4683ee_w1024_q10_s.jpg)
3
گارسیا کے قصبے میں واقع یونیورسٹی میں 300 طلباء زیر تعلیم ہیں جن کا تعلق زیادہ تر کینیا کے دوسرے علاقوں سے ہے۔
![یونیورسٹی کے طالب علموں نے ایک گاڑی میں پناہ لے رکھی ہے۔](https://gdb.voanews.com/b4833bba-7d7e-4ef8-ac4a-d628199ad04a_w1024_q10_s.jpg)
4
یونیورسٹی کے طالب علموں نے ایک گاڑی میں پناہ لے رکھی ہے۔