کینیا: چائے چننے والے مزدوروں کا روزگار خطرے میں
کینیا کی چائے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ ٹیکنالوجی کی ترقی کے باعث اب یہاں چائے کے باغات میں پتیوں کی کٹائی کے لیے مشینیں استعمال کی جا رہی ہیں جس کی وجہ سے اب تک سیکڑوں مزدور بے روزگار ہو چکے ہیں۔ چائے کے باغات میں کام کرنے والے باقی مزدوروں کو بھی خدشہ ہے کہ یہ مشینیں جلد ان کا روزگار بھی چھین لیں گی۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 01, 2021پروفیشنل کھلاڑی روزے میں پریکٹس کیسے کرتے ہیں؟
-
اپریل 30, 2021امریکی انخلا، کیا افغان فوج خطرات سے نبٹ سکتی ہے؟
-
اپریل 29, 2021امریکی سیکیورٹی اداروں میں انتہا پسند عناصر کا انکشاف
-
اپریل 29, 2021راجستھانی پکوڑے: 'اس کے بغیر افطار کا مزہ نہیں آتا'
-
اپریل 29, 2021بھارتی کشمیر میں کرونا وائرس کی کیا صورتِ حال ہے؟
-
اپریل 29, 2021امریکی صدر کی پہلے 100 دن کی کارکردگی کیوں اہم ہوتی ہے؟
فیس بک فورم