رسائی کے لنکس

logo-print

ناروے کی جانب سے خیبر پختونخوا کیلے پچاس کروڑ کی امداد کا اعلان


ناروے کی جانب سے خیبر پختونخوا کیلے پچاس کروڑ کی امداد کا اعلان

پاکستانی تاریخ کے بد ترین سیلاب سے دیگر نقصانات کے علاوہ سینکڑوں اسکول بھی تباہ ھو گئے ھیں جبکہ بہت سے دوسرے تعلیمی اداروں کو بھی شدید نقصان پہنچا ھے خیبر پختونخوا صوبائی وزیر تعلیم سردار حسین بابک نے وائس آف امریکہ سے ایک خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ تعلیم کے شعبے کیلے منگل کے روز ناروے کی حکومت نے پچاس کڑور روپے کی امداد کا اعلان کیا ھے۔ مکمل انٹرویو سننے کے لیے کلک کیجیے۔

XS
SM
MD
LG