لاہور کی سوغات، خلیفہ کی نان خطائی
لاہور کے تاریخی علاقے موچی دروازے سے ملنے والی خلیفہ کی خطائیاں اپنے منفرد ذائقے اور خستہ پن کی وجہ سے مشہور ہیں۔ میدے، چینی، خالص دیسی گھی اور باداموں سے تیار کردہ یہ خطائیاں نہ صرف پاکستان میں بلکہ بیرونِ ملک بھی پسند کی جاتی ہیں۔ ہمارے نمائندے نوید نسیم ہمیں لے جا رہے ہیں اندرون لاہور کی ایک تنگ گلی میں قائم اس بیکری میں جہاں یہ خطائیاں روزانہ کی بنیاد پر تیار کی جاتی ہیں اور ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوجاتی ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 18, 2021
کرونا کچھ لوگوں کو کم اور کچھ کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟
-
جنوری 18, 2021
اسلام آباد کے چڑیا گھر کی جگہ کیا بن رہا ہے؟
-
جنوری 17, 2021
کیا صدر ٹرمپ خود کو معافی دے سکتے ہیں؟
-
جنوری 17, 2021
گھریلو استعمال کی اشیا زیادہ عرصہ کیوں نہیں چلتیں؟
-
جنوری 16, 2021
امریکی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات
-
جنوری 16, 2021
جوبائیڈن کو کن مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟
فیس بک فورم