پارک کے مناظر تصویری گیلری میں
'کھیرتھر نیشنل پارک‘، کرچاٹ
کھیرتھر نیشنل پارک صوبہٴ سندھ کے دامن میں موجود پاکستان کا دوسرا نیشنل پارک ہے۔ سندھ کے شہر جامشورو سے آگے کرچاٹ کے مقام پر واقع کھیر تھر رینج کا پہاڑی علاقہ ہے۔ اس پارک کی خاصیت یہ ہے کہ یہاں نایاب جنگلی حیات پائی جاتی ہے، جسے دیکھنے کے لیے دور دراز سے سیاح آتے ہیں
5
کھیرتھر نیشنل پارک کے ٹورسٹ گائیڈ جو سیاحوں کو پارک کی سیر کراتے ہیں
6
کھیرتھر نیشنل پارک کا ایک چراگاہ
7
کھیرتھر پارک کے اونچے پہاڑ
8
کھیرتھر کی اونچی پہاڑیاں کسی اور دنیا میں ہونے کا گماں دیتی ہیں