پارک کے مناظر تصویری گیلری میں
'کھیرتھر نیشنل پارک‘، کرچاٹ
کھیرتھر نیشنل پارک صوبہٴ سندھ کے دامن میں موجود پاکستان کا دوسرا نیشنل پارک ہے۔ سندھ کے شہر جامشورو سے آگے کرچاٹ کے مقام پر واقع کھیر تھر رینج کا پہاڑی علاقہ ہے۔ اس پارک کی خاصیت یہ ہے کہ یہاں نایاب جنگلی حیات پائی جاتی ہے، جسے دیکھنے کے لیے دور دراز سے سیاح آتے ہیں

1
کھیرتھر نیشنل پارک میں سیاحوں کے لئے شام کے وقت موسیقی کا انتظام کیاجاتاہے موسیقار اپنی دھنیں پیش کرتے ہوئے

2
پاکستان کے دوسرے بڑے نیشنل پارک میں شام کے وقت موسیقی کی محفل سجائی جاتی ہے

3
کئی میل پر پھیلے اس پارک میں کئی گاؤں آباد ہیں جس کا گزر بسر کھیتی باڑی پر ہے

4
اس پارک کی خصوصیت یہ ہے کہ یہاں نایاب جنگلی حیات پائی جاتی ہے، جن کا پہاڑوں کے بیچ بسیرا ہے