خیبر پختونخواہ: سخت سیکورٹی میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد
Embed
Embed
The code has been copied to your clipboard.
The URL has been copied to your clipboard
No media source currently available
0:00
0:00:48
0:00
پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں ہفتہ کو مقامی حکومتوں کی 41 ہزار سے زائد نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔ ان نشتوں کے لیے 84 ہزار سے زائد امیدوار میدان میں تھے پولنگ کے موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں سکیورٹی اہلکار بھی تعینات کیے گئے تھے۔