رسائی کے لنکس

پشاور کی پیزا روٹی


پشاور کی پیزا روٹی
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:23 0:00

پشاور میں صبح ہوتے ہی تندورں پر نان، روغنی روٹی اور تندوری پراٹھے لینے والوں کا رش لگ جاتا ہے۔ ان روایتی روٹیوں میں اب جگہ بنائی ہے پالک، پیاز، لہسن اور بیسن سے بنی پیزا روٹی نے۔ عمر فاروق کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG