شام کا منفرد بازار جسے صرف خواتین چلاتی ہیں
ترکی اور شام کی سرحد کے قریب ایک چھوٹی سی بستی میں ایک نئی اور منفرد مارکیٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔ اس بازار میں تمام دکانیں صرف خواتین چلاتی ہیں۔ یہ خواتین مالی خود انحصاری تو حاصل کر ہی رہی ہیں، ساتھ ہی کمیونٹی کے لیے کچھ آسانیاں بھی پیدا کر رہی ہیں۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ