رسائی کے لنکس

'ڈھول بجانا میرا عشق ہے'


'ڈھول بجانا میرا عشق ہے'
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:39 0:00

ڈھول ایک ایسا ساز ہے جسے بجانے میں کافی قوت صرف ہوتی ہے۔ لیکن لاہور کی حوریہ عصمت نے اپنے کم عمر بیٹے کی موت کا غم بھلانے کے لیے ڈھول کو اپنی طاقت بنایا اور پھر یہ ان کا دوست بن گیا۔ حوریہ اب معروف ڈھولچیوں کے ہمراہ مختلف فنکشنز میں پرفارم کرتی ہیں۔ حوریہ کی کہانی جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG