رسائی کے لنکس

'لٹھ مار ہولی' کی روایت

ہولی، دیوالی کے بعد ہندوؤں کا دوسرا بڑا تہوار سمجھا جاتا ہے جو اس سال 10 مارچ کو پورے بھارت میں منایا جائے گا تاہم بھارت کے کچھ شہروں میں ہولی کی تقریبات مختلف ناموں سے ایک ہفتہ قبل ہی شروع ہو جاتی ہیں۔ 'لٹھ مار ہولی' بھی انہی میں سے ایک ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG