رسائی کے لنکس

کچھووں کی کروڑوں سال پرانی نسل بچانے کی کوشش


کچھووں کی کروڑوں سال پرانی نسل بچانے کی کوشش
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:02 0:00

کچھووں کی کروڑوں سال قدیم نسل 'لیدر بیک سی' کی تعداد روز بروز کم ہو رہی ہے جس کی زیادہ تر ذمہ داری سائنس دان انسانی سرگرمیوں پر عائد کرتے ہیں۔ البتہ سائنس دان پر امید ہیں کہ ان کا ایک نیا منصوبہ اِس نسل کو بچانے میں مددگار ثابت ہو گا۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG