رسائی کے لنکس

بنگلہ دیش کے بوسیدہ کیمپ، مقیم افراد کی ابتر حالت


محمد پور، ڈھاکہ
محمد پور، ڈھاکہ

تاہم، یہاں امریکہ میں قائم کچھ فلاحی تنظیمیں اُنھیں زندگی کی بنیادی ضروریات مہیا کرنے کے لیے کوشاں ہیں

بنگلہ دیش کے مختلف بوسیدہ کیمپوں میں مقیم تقریباً ڈھائی لاکھ افراد جِنھیں محصور پاکستانی بھی کہا جاتا ہے، بدستور شہریت سے محروم بتائے جاتے ہیں، اور إِن کیمپوں کا دورہ کرنے والے سرگرم سماجی کارکنوں کا کہنا ہے کہ وہ نہایت ابتر حالات میں زندگی گزار رہے ہیں۔

تاہم، یہاں امریکہ میں قائم کچھ فلاحی تنظیمیں اُنھیں زندگی کی بنیادی ضروریات مہیا کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ اُن میں Obat Helpers نامی تنظیم بھی شامل ہے۔

انور خان اِس غیر منافع بخش تنظیم کےبانی چیرمین ہیں۔

اُن سے کیے گئے انٹرویو کی تفصیل کے لیےآڈیو رپورٹ پر کلک کیجئیے:

انور خان سے انٹرویو
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:45 0:00
XS
SM
MD
LG