رسائی کے لنکس

بھارت ہجرت کرنے والے پاکستانیوں کی 'نئی دنیا'

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے مضافاتی علاقوں میں قائم پناہ گزین کیمپوں میں پاکستان سے بھارت جانے والے ہندو رہائش پذیر ہیں۔ جو کہ بھارتی شہریت حاصل کرنے کے خواہاں ہیں۔ خیال رہے کہ بھارت میں شہریت کا ترمیمی بل منظور ہو چکا ہے جس کے تحت پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان میں عدم تحفظ کا شکار غیر مسلم اقلیتی افراد کو بھارت کی شہریت مل سکے گی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG