رسائی کے لنکس

کراچی میں لاک ڈاؤن، ویکسی نیشن مراکز پر رش

پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور صوبۂ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔ لاک ڈاؤن کے دوران شہر کے تجارتی مراکز بند ہیں۔ سڑکوں پر ٹریفک بھی معمول سے کم ہے۔ البتہ کرونا ویکسی نیشن مراکز پر عوام کا رش ہے۔ حکومتِ سندھ نے صوبے بالخصوص کراچی میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے پر 31 جولائی سے آٹھ اگست تک جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا۔ اس دوران ضروری اشیا کی دکانیں، میڈیکل اسٹورز کھلے رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG