پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور صوبۂ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔ لاک ڈاؤن کے دوران شہر کے تجارتی مراکز بند ہیں۔ سڑکوں پر ٹریفک بھی معمول سے کم ہے۔ البتہ کرونا ویکسی نیشن مراکز پر عوام کا رش ہے۔ حکومتِ سندھ نے صوبے بالخصوص کراچی میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے پر 31 جولائی سے آٹھ اگست تک جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا۔ اس دوران ضروری اشیا کی دکانیں، میڈیکل اسٹورز کھلے رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔
کراچی میں لاک ڈاؤن، ویکسی نیشن مراکز پر رش
![عوام کی بڑی تعداد ویکسی نیشن مراکز کا رُخ کر رہی ہے۔](https://gdb.voanews.com/f7a421bc-7cda-4d10-989e-1074afc14775_w1024_q10_s.jpg)
1
عوام کی بڑی تعداد ویکسی نیشن مراکز کا رُخ کر رہی ہے۔
![لاک ڈاؤن کے دوران شہر کے تجارتی مراکز کو بند رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔](https://gdb.voanews.com/082aab73-1f3b-4971-9b25-f1716cee7077_w1024_q10_s.jpg)
2
لاک ڈاؤن کے دوران شہر کے تجارتی مراکز کو بند رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
![کراچی میں کرونا کیسز میں اضافے کے باعث حکومت نے پابندیاں عائد کی ہیں۔](https://gdb.voanews.com/6aba4796-2374-48ce-8f8f-9f007b349c36_w1024_q10_s.jpg)
3
کراچی میں کرونا کیسز میں اضافے کے باعث حکومت نے پابندیاں عائد کی ہیں۔
![گھر سے نکلنے والے شہریوں کو ویکسی نیشن کارڈ ساتھ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔](https://gdb.voanews.com/bdfb7f32-fe82-4619-bb4d-a1ee773d59bb_w1024_q10_s.jpg)
4
گھر سے نکلنے والے شہریوں کو ویکسی نیشن کارڈ ساتھ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔