رسائی کے لنکس

چین میں زندگی معمول پر آنے لگی

کرونا وائرس سے سب سے پہلے چین کے صوبے ہوبئی کا شہر ووہان متاثر ہوا تھا۔ ووہان سے میں وائرس سے ہلاکتیں سامنے آنے کے بعد چینی حکومت نے شہر اور صوبے کا لاک ڈاؤن کیا اور کئی ہفتوں تک یہ لاک ڈاؤن جاری رہا۔ چینی صوبے ہوبئی میں دو ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد زندگی معمول کی طرف لوٹنا شروع ہوگئی ہے اور رونقیں بحال ہوتی جا رہی ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG