ممتاز فلمی ایوارڈ گولڈن گلوب کی 73 ویں سالانہ تقریب کیلیفورنیا میں ہوئی، جس میں فلم کی دنیا سے وابستہ نامور شخصیات نے شرکت کی۔ الخاندرو گونسالس کی فلم ’ریویننٹ‘ کو بہترین فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ جب کہ ’مارٹیئن‘ بہترین کامیڈی فلم قرار پائی۔ لینارڈو ڈی کیپریو کو بہترین اداکار اور بری لارسن کو بہترین اداکارہ جب کہ جینیفر لارنس کو کامیڈی کی بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
گولڈن گلوب ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب

1
ممتاز فلمی ایوارڈ گولڈن گلوب کی 73 ویں سالانہ تقریب کیلیفورنیا میں ہوئی۔

2
کامیڈی فلم ’جوائے‘ میں جینیفر لارنس کو بپترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

3
گولڈن گلوب ایوارڈ کی تقریب میں فلم کی دنیا سے وابستہ نامور شخصیات نے شرکت کی۔

4
گولڈن گلوب ایوارڈ کی تقریب کے موقع پر اداکارہ جینا رادریگز کا ایک انداز۔