تھائی لینڈ کا شہر لوپبوری ایک ایسا انوکھا علاقہ ہے جہاں انسانوں سے زیادہ بندروں کا زور چلتا ہے۔ بندروں کے غول یہاں سڑکوں اور گلیوں میں آزادانہ پھرتے ہیں اور گینگ بنا کر جھگڑے بھی کرتے ہیں۔ یہاں کے شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ خود کو ایک پنجرے میں محسوس کرتے ہیں جس میں انہیں بندروں نے قید کر رکھا ہے۔
تھائی لینڈ میں بندروں کی 'راجدھانی'
13
محکمۂ جنگلی حیات نے بندروں کی بڑھتی آبادی کے پیشِ نظر ایک طویل المدتی منصوبہ بھی بنایا ہے جس کے تحت بندروں کے لیے شہر کے ایک اور علاقے میں رہائش گاہ تعمیر کی جائے گی۔