رسائی کے لنکس

ملالہ یوسف زئی صحت یابی کی طرف گامزن

طالبان کے حملے میں شدید زخمی ہونے والی سوات کی پندرہ سالہ طالبہ ملالہ یوسف زئی کو اڑھائی ماہ زیرِ علاج رہنے کے بعد کوئین الزبیتھ اسپتال، برمنگھم سے گھر منتقل ہو گئی ہیں۔ اسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈیو روسر کے مطابق، ملالہ کی صحت میں بہتری اور تسلی بخش بحالی کے باعث اُنھیں اسپتال سے چند ہفتوں کے لیے فارغ کیا گیا ہے۔ لیکن، جنوری کے آخر یا فروری کے ابتدائی ہفتے میں ملالہ کے سر (کھوپڑی) کی سرجری کے لیے اُنھیں دوبارہ اسپتال داخل کیا جائے گا۔
مزید

جنوری کے آخر یا فروری کے ابتدائی ہفتے میں ملالہ کے سر کی سرجری کے لیے اُنھیں دوبارہ اسپتال داخل کیا جائے گا۔
1

جنوری کے آخر یا فروری کے ابتدائی ہفتے میں ملالہ کے سر (کھوپڑی) کی سرجری کے لیے اُنھیں دوبارہ اسپتال داخل کیا جائے گا۔
2

3

4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG