رسائی کے لنکس

راجیو کمار کی ہاتھی جتنی لمبی سائیکل


راجیو کمار کی ہاتھی جتنی لمبی سائیکل
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:01 0:00

بھارت کے شمالی شہر چندی گڑھ کے ایک 38 سالہ شخص نے ایک ایسی سائیکل بنائی ہے جو ایک ہاتھی جتنی لمبی ہے۔ دو سال میں بنائى جانے والی یہ سائیکل 8.6 فٹ لمبی ہے اور 10.2 فٹ تک بڑھائى جا سکتی ہے ۔راجیو کمار جب بھی سواری باہر نکالتے ہیں، لوگوں کی توجہ سمیٹتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG