رسائی کے لنکس

میراڈونا مداحوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے

ارجنٹینا کے معروف سابق فٹ بالر ڈیایگو میرا ڈونا اب ہم میں نہیں رہے لیکن وہ اپنے انگنت مداحوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ میرا ڈونا نے فٹ بال میں اپنے سفر کا آغاز 70 کی دہائی میں ارجنٹائن جونیئرز سے کیا۔ وہ کھیل میں مہارت کے باعث 1981 میں ارجنٹائن کے بڑے کلب بوکا جونیئرز کا حصہ بنے جہاں اُنہیں پروفیشنل کھلاڑی کا ٹائٹل ملا جس کے بعد میرا ڈونا سے دی میرا ڈونا کا سفر شروع ہوا اور پھر دنیائے فٹ بال نے ایک لیجنڈ کو اُبھرتے دیکھا۔​

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG