A look at the best news photos from around the world.
دُنیا بھر سے منتخب تصاویر

1
سیول کے شمال مشرق میں واقع گویانگ میں پولیس دو مارموسیٹز دکھا رہی ہے، جنہیں جنوبی کوریا سے اسمگل کیا جا رہا تھا

2
نیوزی لینڈ: واناکا ہوائی اڈے پر ناسا کے سُپر پریشر غبارے کو چھوڑے جانے کے لیے تیار کیا جا رہا ہے

3
جنوبی افریقہ: کیپ ٹاون کی پارلیمنٹ میں پارٹی لیڈر جولیس مالیما اور ان کے ایکونامک فریڈم فائٹرز پارلیمنٹری سیکورٹی سے الجھ پڑے ہیں

4
سری لنکا: بیاگاما میں ایک سڑک تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے جس میں لوگ کھیل کود کر رہے ہیں