A look at the best news photos from around the world.
دُنیا بھر سے منتخب تصاویر
13
موناکو اسٹریٹ گرینڈ پرکس فارمولہ ون کے پہلے پریکٹس سیشن کے دوران فراری کے ڈرائیور کمی رائی کونن اپنی گاڑی دوڑاتے ہوئے
14
چین: ایک کاریگر امریکی رپبلیکن صدارتی اُمیدوار ڈونلڈٹرمپ کے ’ماسک‘ کا جائزہ لیتے ہوئے
15
چین: شنگھائی ڈزنی لینڈ میں جادوئی کہانی کے قلعہ کے اطراف میں آتش بازی کا مظاہرہ