A look at the best news photos from around the world.
دُنیا بھر سے منتخب تصاویر

1
امریکہ: ورجینیا میں آرلگنٹن کے قومی قبرستان میں فوجیوں کی قبروں کے سرہانے پرچم سجانے کے لیے محافظ امریکی جھنڈے اٹھا کر لے جا رہے ہیں

2
امریکہ: میساچوسیٹس میں ہارورڈ یونیورسٹی کے فاضل طلبہ زمین کے ماڈلز کو فضا میں اچھال رہے ہیں

3
فرینچ جزیرے، ’ری یونین‘ پر واقع پٹن ڈی لا فورنیز نامی آتش فشاں سے لاوا اُبل رہا ہے

4
فلوجہ کے شمال مشرق میں واقع السراج گاؤں کے قریب عراقی فوجی اہکار ایک جیپ پر لگی ٹینک شکن توپ چلا رہے ہیں