A look at the best news photos from around the world.
دُنیا بھر سے منتخب تصاویر

1
ورجینیا: میموریل ڈے کی تقریب کے موقع پر صدر براک اوباما ’میموریل ایمپھی تھیٹر آف آرلنگٹن نیشنل سمیٹری‘ میں خطاب کرتے ہوئے

2
ورجینیا: میموریل ڈے کے موقع پر پانچ سالہ، کرسچن جیکب میرین کا لباس زیب تن کیے اپنے والد کی قبر پر خاموش کھڑا ہے

3
اٹلی: یو ایس میموریل ڈے کے موقع پر فلسیانی میں واقع امریکی فوجی قبرستان کا ایک منظر

4
ہنگری: پومیز میں واقع جانوروں کے نگہداشت کے مرکز کے باغ میں ایک لومڑی کا بچہ کتے کے ساتھ کھیلتے ہوئے