A look at the best news photos from around the world.
دُنیا بھر سے منتخب تصاویر
![جرمنی: شوئن فیلڈ میں ہونے والی عالمی ایرواسپیس نمائش کے دوران ایئربس اے 400 ایم پرواز کرتے ہوئے](https://gdb.voanews.com/50bd1f05-7951-4eb8-abb3-9e803164ab15_w1024_q10_s.jpg)
1
جرمنی: شوئن فیلڈ میں ہونے والی عالمی ایرواسپیس نمائش کے دوران ایئربس اے 400 ایم پرواز کرتے ہوئے
![کلکتہ: اجتماعی زیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرین کو پولیس گرفتار کر رہی ہے](https://gdb.voanews.com/d24fe219-0ee2-415d-a675-2c7ad9c955e4_w1024_q10_s.jpg)
2
کلکتہ: اجتماعی زیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرین کو پولیس گرفتار کر رہی ہے
![بے گھر افغان بچے کابل کے ایک پناہ گزین کیمپ میں کھیلتے ہوئے](https://gdb.voanews.com/aa965481-86fd-4f70-989a-1db901bb6653_w1024_q10_s.jpg)
3
بے گھر افغان بچے کابل کے ایک پناہ گزین کیمپ میں کھیلتے ہوئے
![ادلب کے شمال مغرب میں روسی فضائیہ کے حملے کے نتیجے میں تباہ ہونے والی ایک عمارت سے شامی شہری دفاع کے اہلکار ایک چھوٹے بچے کو نکال کر لے جا رہے ہیں](https://gdb.voanews.com/00c491a0-1501-48f2-83f3-3b3addb1742b_w1024_q10_s.jpg)
4
ادلب کے شمال مغرب میں روسی فضائیہ کے حملے کے نتیجے میں تباہ ہونے والی ایک عمارت سے شامی شہری دفاع کے اہلکار ایک چھوٹے بچے کو نکال کر لے جا رہے ہیں