رسائی کے لنکس

میکسیکو: فائرنگ سے دو امریکی شہری زخمی


حکام نے بتایا ہے کہ پولیس مشتبہ جرائم پیشہ عناصر کا پیچھا کررہی تھی اور اس نے غلطی سے امریکی سفارتخانے کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔

میکسیکو میں ایک گاڑی پر فائرنگ سے امریکی سفارتخانے کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔

حکام نے بتایا ہے کہ پولیس مشتبہ جرائم پیشہ عناصر کا پیچھا کررہی تھی اور اس نے غلطی سے امریکی سفارتخانے کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔

دونوں امریکی شہریوں کو گولیو ں کے زخم آئے ہیں اور انھیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

امریکی سفارتخانے نے دونوں زخمیوں کے نام ظاہر نہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
XS
SM
MD
LG