میکسیکو میں لوگوں نے ایک مقدس تہوار کے لیے دلچسپ بہروپ دھار رکھے ہیں۔ رنگا رنگ ملبوسات کے ساتھ چہروں پر مزاحیہ نقش و نگار بنا کر یہ لوگ گودالوپ دیوی کو خراج عقیدت پیش کرنے جا رہے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ اس دیوی نے انھیں مل جل کام کرنے میں مدد دی اور لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں۔
میکسیکو میں مقدس تہوار کے دلچسپ زائرین

1
رنگا رنگ ملبوسات کے ساتھ چہروں پر مزاحیہ نقش و نگار بنا کر یہ لوگ گودالوپ دیوی کو خراج عقیدت پیش کرنے جا رہے ہیں۔

2

3

4