رسائی کے لنکس

پنجاب میں شاپنگ مالز اور آٹو موبیل انڈسٹری کھولنے کا اعلان


پنجاب میں شاپنگ مالز اور آٹو موبیل انڈسٹری کھولنے کا اعلان
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:29 0:00

حکومتِ پنجاب نے صوبے میں پیر سے شاپنگ مالز اور آٹو موبیل انڈسٹری کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پنجاب کے وزیر صنعت میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ شاپنگ مالز کے اوقات کار کا تعین بھی کر دیا گیا ہے۔ اُن کے بقول مالز میں احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا۔

XS
SM
MD
LG