رسائی کے لنکس

لاہور چڑیا گھر: جنگلی حیات میں مائیکرو چپس لگانے کا منصوبہ


لاہور چڑیا گھر: جنگلی حیات میں مائیکرو چپس لگانے کا منصوبہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:15 0:00

لاہور کے چڑیا گھر میں پہلی بار جانوروں اور پرندوں میں مائیکرو چپ ڈالی جا رہی ہے تاکہ ان کے بارے میں معلومات جمع کی جا سکیں۔ دنیا بھر میں جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے مائکروچپنگ ٹیکنالوجی کئی برسوں سے استعمال کی جا رہی ہے۔ مگر پاکستان میں ایسا پہلی مرتبہ ہو رہا ہے۔ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG