کیا ایران جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے؟ اگر امریکہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کا پھر سے حصہ بنتا ہے تو اس کا اثر تہران کے جوہری پروگرام پر کیا ہو سکتا ہے اور خطے کی دیگر طاقتیں جیسے سعودی عرب اور اسرائیل اس پر کس طرح کا ردعمل دیں گی؟ جانیے اس پر ماہرانہ رائے۔
فیس بک فورم