بھارتی نژاد 24 سالہ امریکی شہری نینا ڈاوولری نے ’’مس امریکہ‘‘ کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔ نینا نے اپنی ’میڈیکلُ تعلیم کے لیے پچاس ہزار ڈالر کا اسکالر شپ بھی جیتا۔ مقابلہ حسن نینا اور 52 دیگر حسیناؤں نے شرکت کی۔ نینا نے اپنے انتخاب کے بعد کہا کہ اُنھیں فخر ہے کہ وہ یہ ٹائٹل جیتنے والی پہلی بھارتی نژاد امریکی شہری ہیں۔ وہ اس سے قبل مس نیویارک کا ٹائٹل بھی اپنے نام کر چکی ہیں۔
بھارتی نژاد نینا ’مس امریکہ‘ منتخب
13
نینا ڈاوولری اس سے پہلے مس نیویارک کا ٹائٹل بھی اپنے نام کر چکی ہیں۔
14
اس موقع پر نینا نے اسٹیج پر کلاسیکل رقص بھی پیش کیا۔
15
نینا ڈاوولری مس امریکہ میں اپنے نام کے منتخب ہونے پر ان کی خوشی دیدنی تھی۔